Advertisement

کراچی میں بارش کے باعث مختلف سڑکوں پر شدید ٹریفک جام

traffic plan for the security reason of test series is schedule

 کراچی میں تیز بارش کے بعد مختلف سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے شدید ٹریفک جام ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  ناگن چورنگی، گرومندر سے تین ہٹی ، نیپا سے سفاری پارک ، انچولی سے سہراب گوٹھ ، بلوچ کالونی سے عوامی مرکز، محمود آباد سے نرسری ، ڈرگ روڈ سے میلینیم مال  پر شدید ٹریفک جام ہے۔

اس کے علاوہ  جناح بریج ، ریجنٹ پلازہ سے عائشہ باوانی ، تبت سینڑ سے صدر موبائل مارکیٹ تک بھی ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے۔

ٹریفک پولیس سڑکوں پر ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے میں مصروف ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version