Advertisement

اپوزیشن جماعتوں میں اختلاف

سینیٹ

اپوزیشن جماعتوں میں اختلاف ایک بار پھر سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج سینیٹ اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے واک آؤٹ کیا گیا ہے۔

سینیٹ اجلاس میں پیپلزپارٹی کے ساتھ متعدد اپوزیشن اراکین کی جانب سے بھی علامتی واک آؤٹ کیا گیا۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری کی نیب پیشی اور رہنماؤں کو ہراساں کرنے کے خلاف واک آوٹ کیا گیا جس میں اپوزیشن تقسیم ہوتی نظر آئی ہے کیونکہ جمعیت علماء اسلام ف اور جماعت اسلامی کے سینیٹرز واک آوٹ میں شریک نہیں ہوئی جبکہ جے یو آئی اور جماعت اسلامی نے اپوزیشن کے واک آؤٹ میں ساتھ نہیں تھی۔

چیئرمین سینیٹ کی جانب سے چیف سجاد طوری اور سینیٹر اورنگزیب کو اپوزیشن کو منانے کی ہدایت کردی گئی ہے

Advertisement

،

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
بھارتی میڈیا کا فالس فلیگ آپریشنز کا پرانا ہتھکنڈہ ایک بار پھر بے نقاب
وزیراعظم اور وزیرِ داخلہ کی کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت، سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
سیکیورٹی فورسز نے کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گرد حملہ ناکام بنا دیا، 2 دہشت گرد ہلاک، کلیئرنس آپریشن جاری
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 20 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version