Advertisement

پاک بحریہ کی جانب سے یومِ آزادی کے موقع پر مختلف سرگرمیوں کا انعقاد

پاک بحریہ کی جانب سے یومِ آزادی کے موقع پر مختلف سرگرمیوں کا انعقاد  کیا گیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق  پاک بحریہ کے زیرِ انتظام مساجد میں ملکی ترقی،استحکام اور سلامتی کے لیے خصوصی دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا گیا اورپاک بحریہ کے مختلف یونٹس میں پرچم کشائی کی تقا ریب منعقد کی گئیں ۔

یوم آزادی کی مناسبت سے پاک بحریہ کی جانب سے گھارو میں شجر کاری مہم کا اہتمام بھی کیا گیا۔کمانڈر کوسٹ وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی شجر کاری تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

جشنِ آزادی پر پاک بحریہ کے زیرِ اہتمام گوادر اور کریکس ایریا میں بوٹ ریلیوں کا انعقادکیا گیا ۔ بوٹ ریلیوں میں مقامی افراد اور  ماہی گیروں نے جوش وخروش سے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version