پاک فوج بارش سے متاثرہ مقامات سے شہریوں کو ریسکیو کرنے میں سرگرم

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کے بعد پاک فوج کے جوان بارش سے زیادہ متاثرہ مقامات سے شہریوں کو ریسکیو کرنے میں سرگرم ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی جانب سے بارش کے پانی میں پھنسے ہوئے خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
پاک فوج کے جوان چھوٹے بچوں، خواتین اور بزرگوں کو کشتیوں کے ذریعے ریسکیو کررہے ہیں۔ بچوں کو فوجی جوانوں نے گودوں میں اٹھا کر محفوظ مقامات تک منتقل کیا ہے۔
شہریوں کی جانب سے فوجی جوانوں کا مشکل وقت میں مدد کرنے پر شکریہ ادا کیا گیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

