Advertisement

سرکاری ملازمین کو نجی کاروبار سے روک دیا گیا

سرکاری ملازمین

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم خبر؛ بڑا بیان سامنے آگیا

سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد کر دی تے ہوئے  کسی بھی قسم کے نجی کاروبار،ٹریڈ اورکنسلٹینسی امور سے روک دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کونجی کاروبار،ٹریڈ اورکنسلٹینسی امور سے روک دیا گیا ہے۔اس ضمن میں  اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ ہدایات جاری کردی ہیں۔ خلاف ورزی پر سول سرونٹس رولز کے تحت کارروائی ہوگی۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حکومتی قواعد وضوابط پرعملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ سرکاری ملازمین کے ذاتی و نجی کاروباری معاملات کا عمل مس کنڈکٹ کے مترادف ہوگا۔سرکاری ملازمین کو نجی کاروبار و ملازمت یا کنسلٹینسی خدمات کے لیے پیشگی اجازت لینا ہوگی۔

حکم نامے میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت کے نوٹس میں آیا ہے کئی سرکاری ملازمین کے کیسز میں قواعد و ضوابط پر عمل نہیں ہو رہا۔ کئی سرکاری ملازمین و افسران کے قواعد و ضوابط کو نظر انداز کرنے کے کیسز کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version