Advertisement

کراچی ، بارش کے باعث کے الیکٹرک کے 1000 فیڈرز ٹرپ کرگئے

کراچی

کراچی میں بارش کے بعد کے الیکٹرک کے 1000 فیڈرز ٹرپ کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں موسلادھار بارش کے بعد کے الیکٹرک کے 1000 فیڈرز ٹرپ کرگئے ہیں جس کے باعث  شہر کا بہت بڑا حصہ بجلی سے محروم ہوگیا ہے۔

لانڈھی ،ملیر ،شاہ فیصل کالونی ،نارتھ کراچی ،لیاقت آباد ،قیوم آباد ،سوسائٹی ، احسن آباد ،گلشن معمار ،بلدیہ سائٹ ،اورنگی ٹاؤن ، رنچھوڑ لائن ،عثمان آباد  سمیت متعدد علاقے بجلی سے محروم ہیں۔

اس کے علاوہ پی آئی بی کالونی میں بھی گزشتہ 4 گھنٹوں سے بجلی بند ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ  نشیبی علاقوں میں ازخود احتیاط کے طور پر بجلی بند کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد کے خصوصی مکالمے اور گالا ڈنر میں شرکت
پنجاب میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو گا
انسداد دہشت گردی کے لیے پاک ایران سرحد پر لائزون آفیسرز کی تقرری
افلاطون کے فیصلوں کی سزا عوام کو مل رہی ہے، احسن اقبال
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
Next Article
Exit mobile version