Advertisement

معاوں خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا ویڈیو پیغام

احساس ایمرجنسی کیش وصولی کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔

معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر  کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا تھا احساس ایمرجنسی کیش کی وصولی کی آخری تاریخ میں15ستمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔

معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ  آخری تاریخ میں توسیع کا فیصلہ لوگوں کو درپیش مشکلات اور حالیہ بارشوں کے تناظر میں کیا گیا ہے۔

ثانیہ نشتر نے کہا کہ  وفات پاجانےوالےاہل افرادکےلواحقین پروگرام کی ادائیگیاں ختم ہونے کے15دن بعد (30 سمتبر )تک اپنی رقم وصول کرسکیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ بائیومیٹرک تصدیق کےمسائل کاسامناکرنےوالےمستحقین بھی 30 ستمبر تک اپنی رقم وصول کرسکیں گے۔

Advertisement

معاون خصوصی نے کہا کہ  جو افراد اپنی اہلیت سے لاعلم ہیں وہ احساس پورٹل کی ویب سائٹ سے  اپنی اہلیت معلوم کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version