Advertisement

بلوچستان میں سیلاب کی تباہی

طوفانی بارشوں نے بلوچستان میں تباہی مچادی ہے، مستونگ، خضدار، ہرنائی، نوشکی، لورا لائی، ڈھاڈر میں سیلابی ریلوں میں متعدد مویشی بہہ گئے ہیں۔

بارشوں سے کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا جبکہ قومی شاہراہوں پر جگہ جگہ آمدورفت معطل ہوگئی ہے جبکہ دو افراد برساتی پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد گہرے سمندر ، ندیوں اور ڈیموں کے قریب عوامی پکنک کے مقامات  کی بندش زیر غور آئے ہیں۔

اس ضمن میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی صدارت میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں میدانی علاقوں میں امدادی کاروائیوں کے لئے  بوٹس حاصل کرنے  اور محکمہ آباشی کو ڈیموں اور ضلعی انتظامیہ کو واٹر چینلز کی  نگرانی کرنے کی ہدایت کردی۔

اجلاس کے دوران پی ڈی ایم اے کنٹرول روم اور کال سینٹر 24گھنٹے فعال رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیر اعلیٰ جام کمال کا کہنا تھا کہ حساس مقامات سے آبادیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شرم الشیخ، وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
شرم الشیخ، وزیر اعظم اور صدر محمود عباس کی ملاقات، فلسطینی عوام کو خراج تحسین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version