Advertisement

سفارتی چیلنجوں کو سمجھنے کے لئے تھنک ٹینکس کا کردار ناگزیر ہے، شاہ محمود قریشی

تھنک ٹینکس

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے تناظر میں تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی منظرنامے کے پیش نظر سفارتی چیلنجوں کو سمجھنے کے لئے تھنک ٹینکس کا کردار ناگزیر ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ کی زیر صدارت انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آبادکے محققین کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ان کا کہنا تھا کہ سفارتی چیلنجز کے ادراک  کیلئے تھنک  ٹینکس کا کردار ناگزیر ہے۔

وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تھنک ٹینکس کو آسیان، سارک اور دیگر علاقائی فورمز پر موجود تھنک ٹینکس کیساتھ روابط بڑھانے کی ضرورت ہے۔

دوسری جانب وزیر خارجہ سے سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفدکی ملاقات ہوئی ہے۔

Advertisement

ملاقات میں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سارک ملکوں کے ساتھ تجارتی تعلقات کا فروغ اہم ترجیح ہے لیکن بدقسمتی سے سارک ملکوں کی باہمی تجارت کا حجم انتہائی کم ہے۔

زیر خارجہ نے کہا ہے کہ سارک ملکوں میں اقتصادی تعاون کے فروغ سے غربت  کم کرنے  میں مدد ملے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version