Advertisement

آزادی ناچ گانوں کا نام نہیں، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وطن عزیز کو لا الہ کے نام پر آزاد کیا، آزادی ناچ گانوں کا نام نہیں۔

تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ پاکستان میں اسلامی قوانین پاس نہیں ہوئے جبکہ برصغیر تقیسم ہوا لیکن حقیقی آزادی حاصل نہیں ہوئی۔

مولانا فضل الرحمان کی وفد کے ہمراہ چوہدری برادران سے ملاقات

اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک کے مستقبل کیلئے سوچنا ہوگا کیونکہ کل ہم سوچ رہے تھے کہ سرینگر کس طرح لینا ہے،آج ہم سوچ رہے ہیں کہ مظفر آباد کس طرح بچانا ہے۔

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ جمیعت سو سال کی ایک تاریخ رکھتی ہے جبکہ مقتدر قوتیں روکاوٹ نہ بنے تو جمیعت ملک بڑی پارٹی بن جائیگی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version