Advertisement

کے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

کے الیکٹرک

شہر قائد میں بجلی کی صورتحال مزید خراب ہو گئی تمام ترحکومتی اور کے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے بجلی غائب ہوگئی، غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کا جینا محال ہوگیا ہے۔

گلشن اقبال بلاک 13 ڈی ون، بلاک 13 ڈی ٹو،گلستان جوہر، عزیز آباد میں بجلی غائب جبکہ گلشن اقبال کے کئی بلاک میں وولٹیج اور فیس کا بھی مسئلہ سامنے آرہا ہے جبکہ کل رات سے بجلی بند ہونے کے باعث گھروں میں پانی کی قلت بحی ہے۔

صارفین کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی ہڈ دھرمی فوری بند کی جائے ، متعدد بار کمپلین کے باوجود کوئی شنوائی نہیں کیکن پھر بھی بجلی بند کرکے عوام کی جان کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔

کے الیکٹرک کے بن قاسم پاور پلانٹ میں خرابی، بجلی کی فراہمی معطل

Advertisement

واضح رہے کہ گرمی کی شدت کے باعث کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پہلے ہی اتنے پریشان ہیں کہ ان کی رات کی نیند بھی پرسکون نہیں ہے اور اس پر ستم یہ کہ لوڈ شیدنگ میں مزید اضافے کا اعلان کردیا گیا۔

گزشتہ روز بھی کراچی کے کئی علاقوں میں رات گئے بجلی کی فراہمی معطل رہی جب کہ شدید گرمی نے علاقہ مکینوں کی پریشانی میں مزید اضافہ کر دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت کو کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقوق کا احترام کرنا ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version