Advertisement

آرمی چیف سے مصرکےسفیر کی ملاقات،آئی ایس پی آر 

مصر کے سفیر

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے مصر کے سفیر کی ملاقات ہوئی ہے۔

پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے مصرکے سفیر کی ملاقات میں باہمی دلچسپی اورمختلف شعبوں میں تعاون پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان آئی ایس پی آر نے کہا کہ ملاقات میں مصر کے سفیر نے خطے کے امن و استحکام کے لیئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

ترجمان آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیاں موجودہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

آرمی چیف سے جاپانی سفیر کی ملاقات، باہمی تعاون پرتبادلہ خیال

Advertisement

واضح رہے اس سے قبل آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے جاپانی سفیر کی ملاقات ہوئی تھی جس میں باہمی تعاون کے امور پر بات چیت کی گئی۔

پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل ا میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں بتایا تھا کہ آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجاپانی سفیرکی ملاقات میں باہمی دلچسپی،علاقائی سیکیورٹی اورباہمی تعاون پرتبادلہ خیال کیا گیا جبکہ جاپانی سفیر نے خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کو بھی سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہر قائد میں آج مطلع صاف موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
نیوکلیئر ماحول میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں، دشمن غلط فہمی میں نہ رہے: فیلڈ مارشل کا بھارتی فوجی قیادت کو انتباہ
شیر افضل مروت نے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے استعفے کی اہم وجہ بتا دی
جی ٹو فریم ورک : امارتی کمپنی اور پاکستان کے درمیان معاہدے پر دستخط
افغانستان سے اب دہشتگردی ہوئی تو بھاری قیمت چکانی پڑے گی ، خواجہ آصف
شکیل احمد درانی ڈی جی نیب کراچی تعینات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version