Advertisement

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا معاملہ، سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

نواز شریف

نواز شریف کا وطن واپسی سے قبل 3 ممالک کے دوروں کا امکان

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا گیا ہے۔

اس ضمن میں تحریری فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژنل بینچ نے جاری کیا گیا ہے۔

تحریری حکم نامے کے مطابق نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ اور نمائندے کے ذریعے ٹرائل جاری رکھنے کی درخواست مسترد کی گئی ہے اور نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ 22 ستمبر کو نواز شریف کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔

حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ احتساب عدالت کی جانب سے نواز شریف کو اشتہاری قرار دیا گیا ہے اور عدالت میں عدم حاضری کے باعث نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔

Advertisement

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ذریعے عدالتی حکم پر عملدرآمد کرائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version