Advertisement

امریکا نے پاکستان کو کورونا سے نمٹنے کیلئے 200 وینٹی لیٹرز فراہم کردیے

امریکا نے پاکستان کو کورونا  وائرس کی وباء سے نمٹنے کے لیے 200 وینٹی لیٹرز فراہم کردیے۔

امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  امریکی حکومت نے این ڈی ایم اے کو پاکستان بھر میں کورونا سے نمٹنے کے لیے 200 وینٹی لیٹرز فراہم کیے ہیں۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ صوبہ سندھ کے اسپتالوں کے لیے 52 وینٹی لیٹرز فراہم کیے گئے ہیں۔یہ وینٹی لیٹرز صوبے کے 6 اسپتالوں اور ریسکیو اینڈ میڈیکل سروسز کو فراہم کیے گئے ہیں۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ کورونا وائرس کے خلاف ان اقدامات سے مزید اقدام کیے جاسکیں گے۔ سندھ حکومت کو دیے جانے والے وینٹی لیٹرز بھی اسی  کا حصہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کونسی بیماری دنیا بھر میں 40 فیصد اموات کی وجہ قرار؟
جلد بڑھاپے سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ غذائیں آج ہی ترک کردیں!
جسمانی وزن میں کمی لانے کے لئے ہر ہفتے کتنی ورزش کرنی چاہیے؟
امراضِ قلب سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو یہ عادت اپنالیں!
چائے اور کافی میں چینی ملانے سے صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟
سائنسدانوں نے یوگا کا ایک چونکا دینے والا فائدہ بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version