Advertisement

گجرنالے کے اطراف غيرقانونی تعميرات کیخلاف آپریشن کا آغاز

گجرنالہ

گجرنالے کے اطراف غيرقانونی تعميرات کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے ضلع وسطی ميں گرينڈ آپريشن شروع کردياگيا۔

تفصیلات  کے مطابق  کراچی میں بارشوں  سے ہونے والی تباہی کے بعد  گجرنالے کے اطراف غيرقانونی تعميرات کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے ضلع وسطی ميں گرينڈ آپريشن شروع کردياگيا ہے۔

 نالہ اسٹاپ زيرو پوائنٹ سے لے کر کيفے پيالہ اورلياقت آباد تک کمرشل تجاوزات کے خلاف ايکشن کيا گيا۔

ضلع وسطی میں بیک وقت تین مقامات پرآپریشن کیا جارہا ہے۔

نالہ اسٹاپ، نیوکراچی سےگجرنالےاورگجرنالےسےضیاءالدین اسپتال تک آپریشن کیا جائے گا۔ پہلےمرحلےمیں نالوں پرقائم باڑوں،دکانوں اوردیگرتجاوزات کوگرایا جائے گا۔

Advertisement

دوسری جانب گجر نالے کے اطراف کے مکینوں نے حکومت سے متبادل جگہ کی فراہمی کا مطالبہ کردیا ہے۔ انہوں نے  شکوہ کيا کہ حکومت انہیں بے گھر کرنے کے بعد پلٹ کر پوچھے گی بھی نہيں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version