Advertisement

مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے پر میڈیا ہاؤسز کو ایوارڈ سے نوازا گیا

 صدر آزاد کشمیر کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے پر بول نیوز سمیت مختلف میڈیا ہاؤسز کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔

تفصیلات کے مطابق یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں  صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کی جانب سے بول نیوز سمیت مختلف میڈیا ہاؤسز کو ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

صدر آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ بول نیوز نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کو اجاگر کرنے اور آزاد کشمیر سے بھارتی مظالم کیخلاف جدوجہد کو بھرپور کوریج دی گئی۔

انہوں نے کہا ہے کہ بول نیوز کی اہل کشمیر سے جذباتی وابستگی اور مسئلہ کشمیر کو ادارتی پالیسی میں سرفہرست رکھنا قابل ستائش ہے۔

یاد رہے کہ بول کی جانب سے ایوارڈ نمائندہ بشارت مغل نے وصول کیا گیا ہے جبکہ تقریب میں بڑی تعداد میں میڈیا ہاوسسز کے ملکی، بین الاقوامی اور ریاستی میڈیا کے نمائندگان کو بھی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version