Advertisement

سندھ میں پاکستان کی 70 فیصد گیس پیدا ہوتی ہے، مرتضیٰ وہاب

the problems of Karachi City is not taking seriously by anyone

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ میں پاکستان کی 70فیصد گیس پیدا ہوتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بیرسٹر مرتضی وہاب نے برگد کے درختوں اور کلفٹن پارک کی بحالی سے متعلق تقریب کا افتتاح کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کراچی میں گیس کا بحران ہے اور وفاق کو کراچی میں گیس کا مسئلہ حل کرنا چاہیے۔

اس ضمن میں ان کا کہنا تھا کہ بحران کو ختم کرنے کے بجائے کہا جارہا ہے  کہ سردیوں میں مزید لوڈشیڈنگ ہوگی۔

مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے مسائل کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ گیس کی کمی کے ساتھ کراچی کو اس کے حصے کا پانی نہیں مل رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اپوزیشن کا کام سندھ حکومت پر تنقید کرنا ہے اور کچھ لوگ سندھ کی تقسیم کی بات کررہے ہیں لیکن مسائل کے حل کی جانب کوئی نہیں دیکھ رہا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version