Advertisement

یوم دفاع، ایران میں پاکستانی سفارت خانے میں پروقار تقریب

یوم دفاع

یوم دفاع کے موقع پر ایران میں پاکستانی سفارت خانے میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  یوم دفاع کے موقع پر ایران میں پاکستانی سفارت خانے میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب میں ایرانی مسلح افواج کے سربراہ بین الاقوامی امور و دفاعی سفارت کاری جنرل غدیر نظامی نے خصوصی شرکت کی ۔

تقریب سے پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی و دیگر حکام نے خطاب کیا جس میں 6 ستمبر کو رات کی تاریکی میں دشمن کے حملے  پر اپنی جانوں کی قربانیاں پیش کر کے اسے ناکام بنانے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

اس موقع پر تقریب میں خصوصی طور پر 1965 کی جنگ پر بنائی گئی دستاویزی ویڈیو بھی دکھائی گئی ۔

ایران میں مقیم پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد تقریب میں شریک ہوئی جبکہ دیگر ممالک کے سفارت کار بھی تقریب میں شریک ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version