Advertisement

کراچی میں گیس قلت کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے، عمر ایوب

وزیر توانائی عمر ایوب  نے کراچی میں گیس  کی قلت  کا ذمہ دار سندھ حکومت  کو قرار دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں وزیر توانائی عمر ایوب  نے کہا کہ کراچی میں گیس قلت کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے۔

عمر ایوب کا کہنا ہے کہ  سندھ حکومت سوئی سدرن کو نئی گیس پائپ لائن بچھانے کے لیے رائٹ آف وے کی اجازت نہیں دے رہی ۔ گذشتہ ڈیڑھ سال کی کوشش کے باوجود سندھ حکومت نے اجازت نہیں دی ۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کے الیکٹرک کو  ایل این جی سے 100 ملین ایم ایم سی ایف ڈی گیس یومیہ فراہم کر رہی ہے  لیکن  کے الیکٹرک کو مزید گیس فراہمی کے لیے نئی پائپ لائن کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، پہلی بار 1 لاکھ 58 ہزار کی سطح عبور
پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، بجلی کی قیمت میں 6 فیصد کی کمی
توشہ خانہ ٹو کیس کے 2 اہم گواہان کے بیانات سامنے آگئے
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ چیئرمین پی ٹی اے عہدے پر بحال، سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
کراچی: سنار سے ایک کروڑ 27 لاکھ روپے کی بڑی ڈکیتی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version