Advertisement

بلدیاتی انتخابات، حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن  نے بلدیاتی و دیگر ضمنی انتخابات کے انعقاد کے لئے حتمی  انتخابی  فہرستوں کی اشاعت 4 اکتوبر 2020کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رائے دہندگان کی سہولت کے پیش نظر آج مورخہ 21 ستمبر 2020 کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8300 شارٹ میسج سروس کو اپڈیٹ کردیا ہے لہذا  رائے دہندگان حتمی انتخابی فہرستوں کے مطابق  اپنے ووٹ کے اندراج کو  اس سروس کے ذریعے چیک کرسکتے ہیں۔

رائے دہندگان اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس کرکے اپنے ووٹ کے اندراج کی تفصیلات کے علاوہ دفتر ضلعی الیکشن کمشنر کا رابطہ نمبر، الیکشن کمیشن کی ہیلپ لائن کا نمبر اور الیکشن کمیشن کا ویب سائٹ لنک کی تفصیل بھی  حاصل کرسکتے ہیں۔

ویب سائٹ  سےفارم-21 برائے اندراج/منتقلی ووٹ، فارم-22 برائے اعتراض / حذف ووٹ اور فارم-23 برائے کوائف درستگی بھی   ڈاوّن لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔

انتخابی فہرستیں مورخہ 4 اکتوبر 2020 سے عوام کے معائنہ کے لئے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر / رجسٹریشن آفیسروں کے دفاتر میں آویزاں کردی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version