Advertisement

نواز شریف کی واپسی علاج کے بغیر ممکن نہیں ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے مکمل علاج کے بغیر ان کی واپسی ممکن نہیں ہے۔

اپنے ایک بیان میں قائد خزب اختلاف نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی کی جانب سے ہمیشہ عدلیہ کا بے حد احترام کیا گیا ہے لیکن نواز شریف کے مکمل علاج سے پہلے ان کی واپسی ممکن نہیں ہے۔

شہباز شریف نے کہا ہے کہ محمد نوازشریف کی بغیر علاج واپسی سے ان کی زندگی کوشدید خطرہ ہے اور زندہ رہنے کا حق سب سے اہم ہے، اسے نظرانداز نہیں کیا جاسکتا ہے

انہوں نے کہا ہے کہ مسئلہ واپسی نہیں ہے، نوازشریف کا علاج ہے۔

انہوں ن ےکہا ہے کہ بیرون ملک ڈاکٹرز کہہ چکے ہیں کہ موجودہ حالات میں نوازشریف کا سفر کرنا جان لیوا ہوسکتا ہے۔

Advertisement

شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے اعتراف کیا تھا کہ نوازشریف کا پاکستان میں علاج نہیں ہوسکتا ہے جس کے بعد سرکاری اور غیرسرکاری ڈاکٹرز کی تصدیق اورتجویز پر حکومت نے نوازشریف کو لندن بھیجا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، نواز شریف سے اہم ملاقات
پاک افغان جنگ بندی معاہدہ درست سمت میں پہلا قدم ہے، نائب وزیراعظم
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
کراچی: لیاری ایکسپریس وے گارڈن سے ماڑی پور تک ٹریفک کیلئے بند
آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘ ریلیز کردیا گیا
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version