Advertisement

خالی پستول کی مدد سے چوری کرنے کی انوکھی کوشش ناکام

صوبہ پنجاب میں خالی پستول کی مدد سے خاتون کی جانب سے چوری کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں خاتون کی جانب سے خالی پستول دکھا کر کی جانے والی چوری کو موقع پر ناکام بنا کر خاتون کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق خاتون کا تعلق کسی گینگ سے ہے یا اکیلی ہی وارداتوں میں ملوث ہے تفتیش کی جا رہی ہے۔

اس ضمن میں دکاندار کا موقف ہے کہ خاتون دکان میں داخل ہوئی اور حیلے بہانے سے زیورات دیھکتے ہوئے موقع کی مناسبت سے اپنے پرس سے پستول نکال کر دکاندار پر تان دی اور زیور لوٹنے میں مصروف ہوگئی۔

دکاندارنے موقع دیکھ کرخاتون سے پستول چھین کر خاتون کو پکڑ لیا، دکاندار نے جب پستول چیک کی تو اس میں گولیاں ہی نہیں تھیں۔

Advertisement

دکاندار نے پولیس کو اطلاع دی اورڈکیت خاتون کوان کے حوالے کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version