Advertisement

انسداد منی لانڈرنگ ترمیمی بل باقاعدہ قانون بن گیا

Anti Terrorism Amendment Bill 2020 signed by the President of Pakistan

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کا بڑا تقاضا پورا کردیا ہے جس کے بعد انسداد منی لانڈرنگ ترمیمی بل باقاعدہ قانون بن گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی نے انسداد منی لانڈرنگ ترمیمی ایکٹ 2020 کی توثیق کردی ہے جس کے بعد انسداد منی لانڈرنگ ترمیمی بل باقاعدہ قانون بن گیا ہے۔

اس ضمن میں قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے بھی صدر کے دستخطوں کی تصدیق کردی گئی ہے۔

یاد رہے کہ نیا قانون فوری نافذ العمل ہونے کے بعد سے اب منی لانڈرنگ میں ملوث افراد اور اداروں کو سخت سزائیں ہونگی، قومی ادارے مل کر دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے کے اقدامات اٹھائیں گے۔

صدر عارف علوی کے دستخط  کے بعد انسداد منی لانڈرنگ ترمیمی بل باقاعدہ قانون بن گیا ہے جس سے پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version