Advertisement

بلاول بھٹو اور وزیراعلی سندھ کا وین حادثے پر افسوس کا اظہار، واقعہ کی رپورٹ طلب

justify report on the van accident at Karachi Super Highway

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے کراچی سپر ہائی وے پر وین حادثے پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

کراچی سپر ہائی وے پر وین حادثے کے حوالے سے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر ڈی سی جام شورو وین حادثے میں جاں بحق ہونے والے 13 افراد کی میتوں کے ساتھ عباسی شہید روانہ کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

سپر ہائی وے پر وین حادثے کا شکار

کراچی سپر ہائی وے پر مسافر وین حادثے کا شکار ہوئی ہے۔...

اس کے ساتھ ساتھ وزیر اعلیٰ کی جانب سے جن لاشوں کی شناخت مشکل ہے ان کے ڈی این اے کرانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

دوسری جانب وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ کا ٹریفک حادثے پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حادثے کی رپورٹ طلب کرلی ہے اور ساتھ ہی جاں بحق افراد کے اہلخانہ سےدلی تعزیت کا اظہار بھی کیا ہے۔

Advertisement

اس ضمن میں اویس قادر شاہ  کا کہنا ہے کہ مسافر وین میں آتشزدگی کے اسباب اور حادثے کے حوالے سےتمام تفصیلا مانگی گئی ہیں اور کہا ہے کہ آتشزدگی واقعے کی مکمل تحقیقات کرکے رپورٹ سامنے لائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چارے کی خریداری میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا اسکینڈل سامنے آ گیا
صدرمملکت آصف زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی سے رابطہ نہیں کرے گی، قمر زمان کائرہ
جعفرمندوخیل کو بلوچستان، فیصل کریم کنڈی کو گورنرخیبرپختون خوامقرر کرنے پراتفاق
سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی لیگی رہنما حنیف عباسی کو فارم 47 کی دھمکی
یوٹیلیٹی اسٹورزکے نرخوں میں فرق نہ آیا، ادارہ شماریات کی دستاویزمیں بڑاانکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version