Advertisement

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سابق وزیراعظم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس کیس میں نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست  مسترد کردی ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مختصر فیصلہ  سناتے  ہوئے نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

عدالت نے نواز شریف کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری 22 ستمبر کو حاضری  کے لیے جاری  کیے ہیں۔

اس سے قبل سابق وزیراعظم  نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا ئی گئی تھی۔

Advertisement

میڈیکل رپورٹ  میں کہا گیا تھا کہ نواز شریف کو ڈاکٹروں نےسفرکرنے سے سختی سے منع کیا ہے۔ نوازشریف کو اپنی عمر، پیچیدہ بیماریوں اور کورونا کی وجہ سے عام آدمی سے زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔

میڈیکل رپورٹ  کے مطابق ڈاکٹروں نے نواز شریف کو علاج کے لیے لندن میں ہی رہنے کا کہا ہے اور ساتھ ہی کورونا سے بچاؤ کے لیے ہجوم والے مقامات سے اجتناب برتنے کی ہدایت کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version