Advertisement

گوادر پورٹ کی مثبت کارکردگی، عاصم سلیم باجوہ کا ٹوئٹ

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے گوادر پورٹ کی مثبت کارکردگی پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر سٹی اینڈ پورٹ تیزی سے سامنے آرہا ہے۔

Advertisement

عاصم سلیم باجوہ نے گوادر پورٹ کے حوالے سے کہا ہے کہ حکومتوں کی جانب سے جنوبی بلوچستان کی ترقی کے لئے مثالی سنجیدگی سے خطے میں تبدیلی آئے گی اور مقامی لوگوں کے لئے خوشحالی آئے گی۔

انہوں نے مزید کہنا ہے کہ متعدد شعبوں میں ماضی کی تمام کوتاہیوں کو دور کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version