Advertisement

وزیراعظم کا کراچی کا دورہ خوش آئند ہے، مصطفی کمال

مصطفی کمال

سربراہ پی ایس پی مصطفی کمال  نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے بعد وزیراعظم کا کراچی کا دورہ خوش آئند ہے۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ  پی ایس پی مصطفی کمال  نےبول نیوز کے پروگرام ’ بس بہت ہوگیا ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کی پچھلی بلدیاتی حکومت کرپٹ اور بدکردار تھی جبکہ وسیم اختر صرف ٹی وی بیٹھ کر روتے تھے اور دیگر اداروں اور وفاق پر الزامات لگاتے تھے۔

 مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم دونوں جماعتوں  نے ملکر کراچی کو لوٹا ہے اور اب تو  عدالت اب ان لوگوں کو کہہ رہی ہے کراچی کی جان کیوں نہیں چھوڑدیتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
امریکی بحری جہاز دو روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version