Advertisement

حکومت کو متاثرہ افراد کی مدد کیلئے ڈونر ایجنسیز کی مدد چاہیئے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کو ڈونر ایجنسیز کی مدد چاہیے تاکہ متاثرہ افراد کا نظام زندگی بحال ہوسکیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  سے یونیسف اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں کے باعث ہونے والی تباہی سے 23 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 45 ہزار سے زائد مویشی مر گئے ہیں۔

اس ضمن میں ڈبلیو ایف پی اور یونیسف کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ کو فوڈ سیکیورٹی اور لائیو اسٹاک کے نقصانات میں مدد کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔

ان کی جانب بتایا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنرز اور پی ڈی ایم اے مکمل اعداد و شمار یونیسف کو مہیا کرے گی۔

Advertisement

خیال ر ہے کہ وفد کی سربراہی کرسٹینا کر رہی ہیں جبکہ وفد میں ایاز سومرو اور ڈبلیو ایف پی کے آفتاب بھٹی  بھی شامل ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کی معاونت پرنسپل سیکریٹری  ساجد جمال ابڑو، ایڈیشنل سیکریٹری فیاض جتوئی نے کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version