Advertisement

سیاحتی مقامات پر سیاحوں کیلئے سہولیات کو یقینی بنائیں، زلفی بخاری

زلفی بخاری

معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں تمام سیاحتی مقامات پر سیاحوں کیلئے سہولیات کو یقینی بنایا جائے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے ماتحت ٹورزم پر نئی قائم شدہ نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں 2022 تک پاکستان میں 60 نیے سیاحتی مقامات کھولنے کا عزم کیا گیا ہے۔

اجلاس میں معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ چاروں صوبے، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر 10 نئے سیاحتی مقامات کی نشاندہی کریں اور ہر صوبہ اگلے اجلاس میں نئے سیاحتی مقامات کی رپورٹ کمیٹی کو جمع کرائے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ایک سال میں نئے سیاحتی مقامات عوام کے لئے کھولنے کو یقینی بنائیں کیونکہ اس ضمن میں صوبوں کی مدد کے لئے کمیٹی بین الاقوامی اداروں کی مفت کنسلٹنسی دینے کو تیار ہے جبکہ کئی ممالک بشمول جاپان، چائنا اور کوریا اس ٹریل پر فنڈز دینے کو بھی تیار ہیں۔

زلفی بحاری کا کہنا ہے کہ گرمیوں میں کورونا وائرس کی وجہ سے سیاحتی مقامات نقصان اٹھانا پڑا ہے لیکن سردیوں میں سیاحتی مقامات میں سیاحوں کیلئے سہولیات کو یقینی بنائیں، خصوصاً مری، کاغان، ناران اور دیگر رش والے مقامات پر سیاحوں کے لئے سہولیات کو یقینی بنایا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version