Advertisement

اسکول کالجز اور جامعات کھولنے کا نوٹفکیشن جاری

اسکول

سندھ حکومت نے کل سے اسکول کالجز اور جامعات کھولنے کا نوٹفکیشن جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کل سے اسکول کالجز اور جامعات کھولنے کا نوٹفکیشن جاری کردیا جس کے تحت تعلیمی سال 15 ستمبر2020 سے 15 مئی 2021 پر مشتمل ہوگا۔

نوٹفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نویں سے بارہویں جماعت کے اسکول 15 ستمبر تک کھلیں گے جبکہ چھٹی سے آٹھویں جماعت کی کلاسیں 21 ستمبر سے شروع ہونگی۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ پری پرائمری اور نرسری جماعت کی کلاسیں 28 ستمبر سے شروع ہونگی جبکہ تمام اسکول ، کالجز اتتظامیہ سرکاری ایس او پیز پر عمل درآمد کی پابند ہوگی۔

یاد رہے سندھ میں مرحلہ وار تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے، اس حوالےسے  محکمہ تعلیم کے اہم افسر نے بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ہوشربا انکشافات کردیے۔

Advertisement

مزید پڑھیں

سندھ کے ہزاروں سرکاری اسکول بنیادی سہولیات سے محروم

سندھ کے سرکاری اسکولوں سے متعلق محکمہ تعلیم کے اہم افسر نے...

تعلیمی اداروں میں سہولیات کے فقدان کے باعث کورونا وائرس سے بچاؤ کی ایس او پیز پر عمل درآمد کرانا محکمہ تعلیم کے  لیے چیلنج بن گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے صوبے کے 50 فیصد سے زائد سرکاری اسکول بجلی ، پانی اور واش روم جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version