Advertisement

کراچی میں بجلی اور گیس کا سنگین بحران جاری

بجلی اور گیس

کراچی میں بجلی اور گیس  کابحران  سنگین ہوگیاہے جس کے بعد بجلی  شارٹ فال پانچ سومیگاواٹ تک  پہنچ گیا ہے  جبکہ گیس بحرا ن کی وجہ سے  گھروں میں چولہے ٹھنڈے  پڑنے لگے ہیں۔

کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ کردیا ہے، مختلف علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کا برا حال کردیا ہے۔

دوسری جانب سندھ بھر میں گیس کی قلت میں روز بروز اضافہ ہونے لگا ہے، سنجھورو اور زرگون گیس فیلڈز سالانہ مرمت کی وجہ سے بند ہونے کے باعث سوئی سدرن نے ڈیڑھ سو ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی کا اعتراف کرلیا گیا ہے۔

سوئی سدرن حکام نے سندھ میں گیس لوڈشیڈنگ کی تردید کردی گئی ہے، اس ضمن میں ترجمان کے مطابق سردیوں میں گیس کا  بحران مزید شدید ہوسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version