Advertisement

بلاول بھٹو کی نواز شریف کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت کی دعوت دے دی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں بلاول بھٹو نے  بتایا کہ انہوں نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

Advertisement

بلاول بھٹو زرداری نے میاں نواز شریف سے ان کی صحت کے حوالے سے دریافت کیا اور  انہیں ویڈیو لنک کے ذریعے اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version