Advertisement

بحریہ یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کراچی میں ہیلتھ سائنس کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

 بحریہ یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کراچی میں ہیلتھ سائنس کمپلیکس کا سنگ بنیاد  رکھ دیا گیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بحریہ یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کراچی میں ہیلتھ سائنس کمپلیکس کا سنگ بنیاد   رکھنے کی تقریب ہوئی۔

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

ریکٹر بحریہ یونیورسٹی وائس ایڈمرل کلیم شوکت نے نیول چیف کا استقبال کیا۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ  یہ ہیلتھ سائنس کمپلیکس ڈینٹل کالج اینڈ ہاسپٹل،نرسنگ کالج اینڈ میڈیکل ٹریننگ اسکول اور الائیڈ ہیلتھ سائنسز اینڈ کالج آف فزیکل تھیراپی پر مشتمل ہو گا۔

Advertisement

ترجمان پاک بحریہ  کا کہنا ہے کہ ہیلتھ سائنس کمپلیکس کی تعمیر تین مراحل میں تکمیل پذیر ہو گی۔ پہلے مرحلے میں بحریہ یونیورسٹی ڈینٹل کالج کاقیام ڈینٹل کئیر اینڈ ریسرچ کے شعبے میں گرانقدر بہتری لائےگا۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ بحریہ یونورسٹی ہیلتھ سائنس کمپلیکس ملکی طبی شعبے کی ترقی میں معاون ثابت ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version