Advertisement

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام

حکومت پنجاب

آبادی کی شہری علاقوں میں منتقلی روکنے کے لئے پنجاب حکومت نے دیہی علاقوں میں بھی ہاوسنگ سوسائٹیز بنانے کی منظوری دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق دیہی آبادی کی شہری علاقوں میں منتقلی روکنے  کے لئے پنجاب حکومت نے دیہی علاقوں میں بھی ہاوسنگ سوسائٹیز بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ بلدیات نے محکمہ قانون کو اس حوالے سے قانون تیار کرنے کی ہدایت کی۔

سپیشل سیکرٹری بلدیات بابرامان بابر نے کہا کہ اس فیصلے کا مقصد دیہی آبادی کی شہری علاقوں میں منتقلی کی روک تھام ہے۔ اس سے قبل صرف شہری علاقوں میں ہاوسنگ سوسائٹی بنانے کی اجازت تھی

سپیشل سیکرٹری بلدیات بابرامان بابر نے مزید کہا کہ نئی قانون سازی ہونے سے شہری آبادی کا بوجھ کم کیا جا سکے گا۔دوسری جانب محکمہ قانون نے یہ قانون بنانے پر ورکنگ شروع کر دی ہے جلد ہی اس حوالے سےقانون سازی کا عمل مکمل کروا لیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version