Advertisement

شیخ رشید اپنی وزارت کی کارکردگی پر توجہ دیں، رانا ثناءاللہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید اپنی وزارت کی کارکردگی پر توجہ دیں۔

 تفصیلات کے مطابق  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ  اپوزیشن کے بجائے شیخ رشید اپنی وزارت کی کارکردگی پر توجہ دیں۔

رانا ثناءاللہ نے کہا کہ  آئے روز ٹرین حادثات ہوتے ہیں جن میں اموات ہورہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  جو آئینی طریقے سے آیا نہ ہو وہ آئینی مدت پوری نہیں کر سکتا۔

رہنما مسلم لیگ (ن) کا کہنا تھا کہ  شیخ رشید ہر روز بیٹھ کر ایک ہی منصوبے کے بارے میں پریس کانفرنس کرتے ہیں، ہر ہفتے اسے پھر سے دوہراتے ہیں۔

Advertisement

رانا ثناءاللہ نے کہا کہ دو سال میں کراچی سرکلر ریلوے کی ایک اینٹ نہیں رکھی جاسکی۔  آخر کب اس پہلے مرحلے کی اینٹ رکھی جائے گی، اس کا جواب دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
حالیہ سیلاب میں ریلیف آپریشن جیسی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، وزیر خزانہ
فتنہ الخوارج کی بڑھتی پریشانی اور خارجی سرغنہ کے ہولناک انکشافات منظرعام پر
دریاؤں اور بیراجوں پر کہاں کتنا پانی؟ تازہ ترین صورتحال کے اعدادوشمار جاری
دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کا دباؤ بڑھنے لگا
گلگت بلتستان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version