Advertisement

موٹروے زیادتی کیس، مرکزی ملزم تاحال گرفتار نہ ہوسکا

Lahore police is likely to be unwilling to arrest Abid

موٹر وے زیادتی کیس میں ملوث ملزم عابد تاحال گرفتار نہیں ہوسکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور موٹر وے پر پیش آنے والے واقعہ کو 12 روز گزرنے کے باوجود بھی ملزم عابد کی گرفتاری کے حوالے سے پولیس کی جانب سے کوئی اہم پیش رفت سامنے نیں آئی ہے۔

اس ضمن میں پولیس نے عوامی آگاہی کے لئے ویڈیو اور مراسلہ بھی جاری کر دیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ملزم ممکنہ طورپردرباروں، مزاروں، مساجد اور امام بارگاہوں میں روپوش ہوسکتا ہے۔

مراسلہ کے مطابق ملزم کےحوالےسے ویڈیو کلپ کیبلز پر بھی نشر کرنے کی اعلان کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس نے عابد کو رواں سال کا موسٹ وانٹڈ ملزم بھی قرار دے دیا ہے۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اس معاملے پر آئی جی پنجاب انعام غنی کو طلب کیا تھا جبکہ آئی جی پنجاب نے تحقیقاتی کمیٹی کی کارگردگی صوبائی کابینہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب  کے سامنے  پیش کر دی ہے۔

Advertisement

وزیر اعلیٰ پنجاب نے آئی جی پنجاب کو جلد از جلد ملزم کو گرفتار کرنے کی ہدایات بھی جاری کی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انہوں نے تمہیں بھی پھینٹ ڈالا ! خواجہ آ صف کا مودی کی تصویر کے ساتھ افغان حکومت پر طنز
راولپنڈی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، کل سے تمام اسکول کھل جائیں گے
افغان جارحیت ناقابل قبول، پاکستان خودمختاری کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے، صدر آصف زرداری
نمک حرام ، کس نے تجھے گلے لگایا تھا ؟ نغمہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگا
آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے ساتھ اجلاس، محمد اورنگزیب امریکا پہنچ گئے
افغانستان میں پاکستانی فورسز کے منہ توڑ جواب کی نئی فوٹیجز سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version