Advertisement

کراچی میں گیس کا بحران، ترجمان کا بیان

بجلی اور گیس

کراچی میں بجلی کے ساتھ ساتھ گیس کا بدترین بحران بھی جاری ہے جس پر ترجمان سوئی سدرن گیس کا کہنا ہے کہ 5  گیس فیلڈ سے فراہمی متاثر ہے جس کی وجہ سے گیس کی بندش کا سامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے شہریوں  دہرے عذاب کا شکار ہیں جس کے بعد  بجلی کے ساتھ اب گیس کی لوڈ شیڈنگ بھی جاری ہے۔

اس ضمن میں علاقہ مکینوں کا  کہنا ہے کہ کوئی سننے والا نہیں ہمارا مسائل کا کوئی حل حکومت بھی نہیں  کرتی جبکہ ترجمان سوئی سدرن گیس کا کہنا ہے کہ5  گیس فیلڈ سے فراہمی متاثر ہے جس کی وجہ سے گیس کی بندش کا سامنا ہے۔

ڈیفنس اتحاد کمرشل کے مکین 22 روز سے گیس سے محروم  ہیں جبکہ قیوم آباد کے رہائشی بھی گیس کی لوڈشیڈنگ کا شکار  ہیں جس کے بعد علاقہ مکین کھاناہوٹلوں سے لینے اور سلنڈر خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

سلطانہ آباد ، شاہ فیصل، ملیر ، کورنگی ، ناظم آباد ، لیاری  اور گلشن  اقبال سمیت متعدد علاقے تاحال گیس سے  محروم ہیں ۔

Advertisement
دوسری جانب  ترجمان سوئی سدرن گیس کا کہنا ہے کہ5  گیس فیلڈ سے فراہمی متاثر ہے جس کی وجہ سے گیس کی بندش کا سامنا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version