Advertisement

کراچی، رینجرز اور پولیس کا مشترکہ کومبنگ آپریشن

کراچی کےمختلف علاقوں گڈاپ ٹاؤن، ملیر ٹاؤن، نیو کراچی، لیاقت آباد ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد ٹاؤن اور گردونواح کے علاقوں میں رینجرز اور پولیس کی جانب سے مشترکہ کومبنگ آپریشن کیا گیا ہے۔

اس ضمن میں سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ آپریشن علاقے میں موجود جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کے لیے کیا جا رہا ہے جبکہ آپریشن میں رینجرزموٹر سائیکل اسکواڈ اور النساء فورس بھی شریک ہوئے ہیں۔

سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ مخصوص گلیوں کی ناکہ بندی، گھر گھر تلاشی کا عمل جاری ہے جبکہ مشتبہ افراد کا بائیو میٹرک ویری فیکشن کے ذریعے کرمنل ریکارڈ چیکنگ کا عمل جاری ہے۔

آپریشن میں داخلی خارجی راستوں سے آنے جانے والے تمام افراد اور گاڑیوں کو چیک کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version