Advertisement

بین الاقوامی سفر کرنیوالے مسافروں کیلئے آپریشنل ایس اوپیز جاری

سی اے اے

سی اے اے نے بین الاقوامی سفر کرنیوالے مسافروں کیلئے آپریشنل ایس اوپیز جاری کردیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے پاکستان سے بیروں ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لئے ایس او پیز جاری کردیئے گئے ہیں، اس ضمن میں سی اے اے کے شعبہ ائر ٹرانسپورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق آپریشنل ایس اوپیز  5 اکتوبر سے 31 دسمبر تک نافذالعمل رہے گئے، آپریشنل ایس اوپیز کے مطابق مسافروں کو ائیرلائن کیجانب سے جاری کردہ ہیلتھ ڈیکلریشن فارم فل کرنا لازم ہوگا۔

مسافروں کے لیے سول ایوی ایشن کی جانب سے پاس ٹریک ایپ کا بھی اغاز کر دیا گیا ہے جبکہ ہدایات کے مطابق 5 اکتوبر سے بین الاقوامی مسافروں کو موبائل میں پاس ٹریک ایپ ڈؤان لوڈ کرنا لازمی ہو گا اور سفر سے قبل مسافر آن لائن اپیلیکشن میں اپنا ڈیٹا ڈالنے کے پابند ہوں گئے۔

علاوہ ازیں جن مسافروں کے پاس جدید فون کی سہولت موجود نہیں وہ روانگی سے قبل ویب سائیٹ پر ڈیٹا اپ لوڈکریں گے اور پاس ٹریک ایپ میں کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ بھی اپ لوڈکرنا ہو گئی جبکہ 12سال سے کم عمر بچوں، معذور افراد اور اعلی شخصیت کو اس سے استثنی حاصل ہو گا۔

Advertisement

سی اے اے کی ہدایات کے مطابق کورونا کیٹگری بی میں شامل ممالک کے مسافروں کو سفر سے 96گھنٹے پہلے کرونا کا منفی ٹیسٹ دکھانا ہوگا جبکہ کورونا کیٹگری اے میں شامل ممالک کے مسافروں کو پاکستان آنے کیلئے ٹیسٹ کی شرط سے استثنا حاصل ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
سیکیورٹی فورسز کا مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2 خوارج دہشت گرد جہنم واصل
نادرا کا کارنامہ : زندہ شخص کو سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار دے دیا
شہر قائد میں آج مطلع صاف موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
نیوکلیئر ماحول میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں، دشمن غلط فہمی میں نہ رہے: فیلڈ مارشل کا بھارتی فوجی قیادت کو انتباہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version