Advertisement

ریلوے انتظامیہ کا نئی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

ریلوے کا انتظانیہ کی جانب سے عوام کی سہولت کے لئے نئی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ریلوے انتظامیہ کی جانب سے پبلک پرائیویٹ پاٹنرشپ کے تحت لاہور ۔سیالکوٹ ۔ لاہور کے درمیان لاثانی ایکسپریس جبکہ لاہور ۔نارووال ۔ لاہورکے درمیان فیض احمد فیض پسنجر ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

لاثانی ایکسپریس لاہور سے سہ پہر 3بجکر 45منٹ پر روانہ ہوکر شاہدرہ باغ، کالاخطائی، نارنگ منڈی، نارووال سٹاپ کرتی ہوئی شام 7 بجکر 45 منٹ پر سیالکوٹ پہنچے گی۔

  لاثانی ایکسپریس صبح سیالکوٹ سے 6 بجے روانہ ہوکرپسرور، نارووال، نارنگ منڈی، کالا خطائی سٹاپ کرتی ہوئی صبح 9 بجکر 55 منٹ پر لاہور پہنچے گی۔

فیض احمد فیض پسنجرٹرین لاہور سے شام 6 بجکر 30منٹ پر روانہ ہوکر بادامی باغ، سری رام پورہ ، رئیہ خاص سٹاپ کرتی ہوئی رات 8 بجکر 55منٹ پر نارووال پہنچے گی۔

Advertisement

فیض احمد فیض پسنجرٹرین نارووال سے صبح 5 بجکر 30منٹ پر روانہ ہوکر اسی روٹ سے ہوتی ہوئی صبح 7 بجکر 50منٹ پر لاہور پہنچے گی۔اس فیصلے پر فوراً عملدر آمد ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version