ایس ای سی پی کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئے

سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق ایس ای سی پی کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل گذشتہ شب گھر سے اپنے فارم ہاؤس پر گئے تھے اس کے بعد سے ان کی خوئی خبر نہیں ہے۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے 9 بجے تک واپس آنے کا کہا تھا۔
ساجد گوندل کی گاڑی نیشنل ایگریکلچر ریسرچ سینٹر (این اے آر سی ) کے سامنے سڑک پر کھڑی ملی ہے۔
لاپتہ ساجد گوندل کے خاندان کی جانب سے پولیس کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ساجد گوندل کی گمشدگی کے حوالے سے اہل خانہ نے بتایا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement