Advertisement

چیئرمین نیب کی مزار قائد کے ارد گرد چائنا کٹنگ پر تحقیقات کا حکم

  • محمد
  • شيئر

چیئرمین نیب

چیئرمین نیب  جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے مزار قائد کے ارد گرد چائنا کٹنگ پر نیب کراچی کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق  چیئرمین نیب کی جانب سے مزار قائد کے ارد گرد چائنا کٹنگ پر نیب کراچی کو تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔

جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ  سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران کا مبینہ طور پر غلط اختیارات استعمال کرنے پر بھی تحقیقات کی جائیں۔

چیئرمین نیب نے مزار قائد کے اطراف چائنا کٹنگ اور غیر قانونی تعمیرات کی رپورٹ 7 روز میں طلب کر لی ہے۔

دوسری جانب چیئر مین نیب نے  جعلی کاروبار کے نام پر عوام کو لوٹنے کا معاملے کا بھی نوٹس  لیا۔

Advertisement

چیئرمین نیب نے بول نیوز کے اینکر مرید عباس سمیت دیگر افراد کو لوٹنے کی شکایت پر مبینہ ملزم عاطف زمان کے خلاف بھی نیب کراچی کو کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔

کراچی پولیس کی طرف سے  نیب کراچی کو کارروائی کرنے کی درخواست موصول ہوئی تھی جس پر  نیب کراچی نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version