Advertisement

گجر پورہ کیس میں دوسرا ملزم بھی جلد گرفتار ہوگا، شہزاد اکبر

مشیر خزانہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ گجر پورہ کیس میں ایک ملزم پکڑا گیا ہے اور دوسرا ملزم بھی جلد گرفتار ہوجائیگا۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ موٹروے پر گجر پورہ کے قریب لنک روڈ پر واقعہ پیش آیا تھا اور موقع پر تفتیش کے جو طریقے ہیں وہ اپنائے گئے ہیں۔

شہزاد اکبر نے بتایا ہے کہ اس واقعے میں دو لوگ شامل ہیں جس میں عابد ملہی مشکوک پایا گیا ہے جبکہ شفقت ولد اللہ دتہ کا ڈی این اے میچ کرگیا ہے جس کے بعد شفقت نے اعتراف جرم بھی کرلیا ہے اور اسے گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ عابد ملہی کی گرفتاری کے لئے حکومت کی جانب سے پچیس لاکھ کا انعام رکھا گیا ہےعابد کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں وہ بھی جلد پکڑا جائیگا۔

انہوں نے کہا ہے کہ جتنی حساسیت ہم نے دکھائی ہے وہ بھی سب کو پتہ ہے کیونکہ ہم نے 72 گھنٹوں میں ایک ریپسٹ کو گرفتار کرلیا تھا اور جلد ہی دورا مشکوک ملزم بھی گرفتار کیا جائیگا۔ 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version