Advertisement

میڈیا فرعون میر شکیل کو اسپتال سے جیل منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل

میڈیا فرعون میر شکیل الرحمان کو اسپتال سے جیل منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ملزم میر شکیل الرحمان  کو اسپتال انتظامیہ کی جانب سے دوپہر تین بجے کے قریب ہی اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا تھا لیکن ملزم کی خواہش نہ ہونے کے سبب جیل انتظامیہ کئی گھنٹے انتظار میں اسپتال کے باہر تاحال کھڑی ہے۔

میر شکیل الرحمان کو اسپتال سے ڈسچارج ملنے کے بعد بھی کئی گھنٹوں تک جیل انتظامیہ کی جانب سے ملزم کا انتظار کیا گیا کیوکہ ملزم میر شکیل الرحمان دوبارہ جیل جانے کے لئے تاحال رضامند نہیں ہیں۔

اس ضمن میں ذرائع نے بتایا ہے کہ میر شکیل الرحمان اسپتال میں قیام کی خواہش اس وجہ سے بھی ہیں کیونکہ اسپتام میں ایئرکنڈیشن کی سہولت میسر تھی اور ملزم کو سروسز اسپتال کے وی وی آئی پی روم میں رکھا گیا تھا۔

یاد رہے کہ ملزم میر شکیل کو اسپتال کے یورالوجسٹ کے ڈاکٹروں نے ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version