Advertisement

پاک افغان بارڈر پر پرتشدد واقعات کا بڑھنا افسوس ناک ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

بہترملکی مفاد کے لیے فوج کو سیاسی گفتگو سے دور رکھیں، آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پاک افغان بارڈر پر پرتشدد واقعات کا بڑھنا افسوس ناک ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ  پاک افغان بارڈر کے دونوں اطراف پرتشدد واقعات میں اضافے کا مقصد افغانستان کے امن عمل کو پٹڑی سے اتارنا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  پاک افغان بارڈر کے دونوں اطراف پرتشدد واقعات میں اضافے کا مقصد افغان امن عمل کو نقصان پہنچاناہے۔

میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ  پاکستان کا یقین ہے کہ دونوں ممالک امن اور ترقی کے مستحق ہیں۔افغان امن عمل کونقصان پہنچانےوالوں کو مل کر شکست دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version