Advertisement

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں اہم پیش رفت

سانحہ بلدیہ فیکٹری

انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں اہم پیش رفت سامے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے 8سال بعد ملزمان کے خلاف فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔

انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے محفوظ کردہ فیصلے میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا فیصلہ 17 ستمبر کو سنایا جائے گا۔

خیال رہے کہ 11 ستمبر2012کو بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کیس میں 260 افراد جل کر جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ فیکٹری مالکان نے آتشزدگی کا ذمہ دار ایم کیو ایم کو قرار دیا تھا۔

یاد رہے کہ ملزمان کے خلاف سٹی کورٹ سے کیس انسداد دہشتگردی کی عدالت منتقل کیا گیا تھا جبکہ فروری 2017 میں ایم کیو ایم رہنما روف صدیقی، رحمان بھولا، زبیر چریا اور دیگر پر فرد جرم عائد کی گئی تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version