Advertisement

انسانی جان سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے، مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب

ترجمان وزیراعلیٰ مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کے لئے انسانی جان سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے لیکن حکومت کے پاس بھی محدود وسائل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں خستہ حال عمارتوں کے حوالے سے ترجمان وزیر اعلیٰ مرتضیٰ وہاب کی بول نیوز سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ اگر 450 بلڈنگز خستہ حال ہیں تو ان میں کوئی 2 سے 4 لوگ تھوڑی ہیں جنہیں کہیں شفٹ کردیں۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ حکومت کے لیے فوری طور پر نقل مقانی  کروانا ممکن نہیں ہے کیونکہ حکومت کے پاس بھی محدود وسائل ہیں۔

انہوں نے بول نیوز سے بات کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت اگر کہہ رہی ایک بلنڈنگ رہنے کے لیے مناسب نہیں ہے تو لوگوں کو بھی حکومتی احکامات کو سنجیدگی سے دیکھنا چاہیے کیونکہ لوگ اگر بلڈنگ کو خالی کریں گے تو ہی اسے منہدم کرکے کارروائی کا آغاز کیا جاسکے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس طرح ہم انسانی جان کو بچانے کے ساتھ ساتھ اطراف کی عمارتوں کو بھی بچا سکتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version