Advertisement

سینٹ الیکشن میں اوپن ووٹنگ کے لئے آئینی ترمیم تیار

اپوزیشن کی ضمنی انتخاب اور سینیٹ الیکشن لڑنے کی حکمت عملی تیار

سینیٹ کے انتخابات اوپن کرنے کے لئے حکومت کی جانب سے آئینی ترمیم تیار کرلی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے انتخابات اوپن کرنے کی ترمیم کردی گئی ہے جس کے بعد دہری شہریت کے حامل افراد بھی انتخابات میں حصہ لینے کے اہل ہونگے۔

حکومتی ترمیم کے بعد پارلیمنٹ کے کسی بھی ایوان کا رکن منتخب ہونے کے بعد پہلے اجلاس سے ساٹھ دن میں حلف اٹھانا لازمی ہوگا، ساٹھ دن میں حلف نہ اٹھانے کی صورت میں رکنیت ختم ہو جائے گی اور رکنیت کا حلف لینے سے قبل شہریت چھوڑنے کا سرٹیفیکیٹ جمع کرانا ہوگا۔

سینٹ الیکشن میں اوپن ووٹنگ کے لئے آئینی ترامیم منگل کو کابینہ کے اجلاس میں منظوری کے لئے پیش کی جائیگی۔

سینیٹ کے انتخابات اوپن ووٹ سے کرنے کے لئے آئین کے آرٹیکل 59 اور226 میں ترمیم تجویز پیش کی گئی ہے جبکہ آئین کے آرٹیکل  226میں وزیراعظم اور وزیراعلی کے انتخابات کے سات سینٹ انتخابات کا لفظ بھی شامل کرنے کی بھی تجویز ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سنگجانی جلسہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
سکھر: پولیس کے مختلف مقابلے، تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد
پاکستان دوسری ابھرتی معیشت قرار، نئے اعداد وشمار نے عالمی اعتماد کی تصدیق کردی
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
2025 کا پہلا سپر مون کل آسمان پر جلوہ گر ہوگا، عام چاند سے 13 فیصد زیادہ روشن
ملائیشیا کے تجربے سے استفادے کیلئے مشترکہ منصوبوں کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version