حکومت سیاحت کے فروغ میں گہری دلچسپی رکھتی ہے، مراد سعید

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ وزیراعظم گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعیدسےگورنر گلگت بلتستان جلال حسین کی ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات کے دوران وزیراعظم گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں، سیاحتی شعبے کی ترقی سے معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔
انہوں نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو سی پیک میں شراکت دار بنانے کیلئے خصوصی اقدامات کر رہےہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

