Advertisement

کے فور منصوبے کی تعمیر کی ذمہ داری وفاقی حکومت نے لے لی

کے فور

کے فور منصوبے کی تعمیر کی ذمہ داری وفاقی حکومت نے لے لی  ہے۔

تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے وزیر اعلیٰ سندھ کو خط لکھا جس میں کہا گیا کہ  وفاقی حکومت کے فور منصوبے کی تعمیر کی ذمہ داری لیتی ہے۔

خط میں اسد عمر نے  وزیر اعلیٰ سندھ اور متعلقہ محکموں کو ہدایت دیں کہ وہ تیزی سے پی سی ون پر نظرثانی کریں اور پی سی ون منصوبہ بندی کمیشن میں منظوری  کے لیے جلد جمع کرایا جائے۔

انہوں نے  کہا کہ وفاقی حکومت کے فور سمیت دیگر منصوبے شروع کرنے میں سنجیدہ ہے۔صوبائی حکومت اور متعلقہ اتھارٹیز کے ساتھ مل وفاقی حکومت منصوبوں کی جلد تکمیل چاہتی ہے۔

وفاقی وزیر کا خط میں مزید کہنا تھا کہ کراچی کو ماڈرن میٹرو پولس شہر  بنانے اور اس کی ترقی کے لیے ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا دورہ
کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کےدرمیان جھڑپ 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version